• KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Heavy Rain 23.5°C
  • ISB: Heavy Rain 19.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Heavy Rain 23.5°C
  • ISB: Heavy Rain 19.4°C

پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

شائع April 30, 2025 اپ ڈیٹ April 30, 2025 05:47pm
— فائل فوٹو: پاک آرمی ویب سائٹ
— فائل فوٹو: پاک آرمی ویب سائٹ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کی جنگی مشقیں جاری ہیں، جس میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا۔

ذرائع کے مطابق یہ جنگی مشقیں سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور شکر گڑھ سمیت دیگر علاقوں میں کی جا رہی ہیں۔

پاک فوج کے جوان دفاع وطن کے لیے پر عزم ہیں، ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے پاک فوج کے جوان قربانی دینے کو تیار ہیں، پاک فوج ہمہ وقت چوکس اور فرض شناسی کے جذبے سے ہر وقت سرشارہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026