• KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Heavy Rain 23.5°C
  • ISB: Heavy Rain 19.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Heavy Rain 23.5°C
  • ISB: Heavy Rain 19.4°C

پاک بھارت کشیدگی: لاہور چیمبر نے ایک کروڑ روپے سے ’وار فنڈ‘ قائم کر دیا

شائع April 30, 2025 اپ ڈیٹ April 30, 2025 07:02pm
— فوٹو: چیمبر / ویب سائٹ
— فوٹو: چیمبر / ویب سائٹ

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد نے جنگی حالات میں قومی یکجہتی کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایک کروڑ روپے سے ’وار فنڈ‘ قائم کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد کا کہنا تھا کہ یہ وار فنڈ مسلح افواج اور قوم سے اظہار یکجہتی ہے، کاروباری برادری اور عوام اس فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے بزنس کمیونٹی ہر قربانی کے لیے تیار ہے، وار فنڈ کا مقصد مشکل وقت میں قومی اداروں کو سپورٹ کرنا ہے، لاہور چیمبر نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026