• KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C

پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، وزیر اطلاعات

شائع May 7, 2025 اپ ڈیٹ May 7, 2025 07:50pm
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پنجاب میں تمام اسکول، کالجز اور تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرتا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ جعلی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں تمام اسکول، کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026