• KHI: Cloudy 20.6°C
  • LHR: Fog 11.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Cloudy 20.6°C
  • LHR: Fog 11.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور راولپنڈی کی نجی سوسائٹیوں میں بلیک آؤٹ

شائع May 8, 2025

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے تمام سیکٹرز پر واقع دیہات خالی کرالیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بھی بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے جبکہ اسٹریٹ لائٹس بند ہیں۔

لوگوں کو گھروں کی کھڑکیاں مکمل بندرکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025