• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C

پاک-بھارت صورتحال پر گہری تشویش ہے، برطانوی وزیر خارجہ

شائع May 8, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاک-بھارت صورتحال پر گہری تشویش ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت نے پاکستان اور بھارت پر تحمل کا مظاہرہ پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت براہ راست مذاکرات سے مسئلے کا جلد اور سفارتی حل تلاش کریں، مزید کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کو آگاہ کر دیا کہ کشیدگی بڑھنے سے کسی کی فتح نہیں ہوگی۔

ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ خطےمیں موجود برطانوی شہریوں کا تحفط ہماری اولین ترجیحی ہے، بدلتی صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025