پاکستان ریلویزکا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق چل رہا ہے، ترجمان
ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویزکا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق چل رہا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا تھا کہ تمام ٹرینیں چل رہی ہیں، کوئی ٹرین منسوخ نہیں کی گئی۔












لائیو ٹی وی