• KHI: Partly Cloudy 24.9°C
  • LHR: Heavy Rain 22.5°C
  • ISB: Heavy Rain 18.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.9°C
  • LHR: Heavy Rain 22.5°C
  • ISB: Heavy Rain 18.3°C

جنگی صورتحال کے پیش نظر کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں انتظامیہ ہائی الرٹ

شائع May 9, 2025 اپ ڈیٹ May 9, 2025 05:22pm
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

جنگی صورتحال کے پیش نظر کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں انتظامیہ ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق تمام ڈیوٹی افسران، میڈیکل اسٹاف، ڈاکٹرز اور سرجنز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال نے اسپیشل آرڈر جاری کر دیا، ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل عملے کو الرٹ اور حاضر رہنے کی ہدایت کردی۔

اسی طرح سول ہسپتال میں بھی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کے لیے 100 بیڈز پر مشتمل خصوصی وارڈ قائم کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026