• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C

پاکستان کی جانب سے استعمال کیے گئے فتح میزائل شہید پاکستانی بچوں کے نام

شائع May 10, 2025
—فوٹو: ڈان
—فوٹو: ڈان

پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص میں استعمال کیے گئے فتح میزائل شہید پاکستانی بچوں کے نام کردیے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت کے جواب میں استعمال کیے گئے فتح ون اور فتح ٹو میزائل زمین سے زمین پرمار کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں، یہ میزائل مختلف آپریشنل اور جنگی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025