• KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C

نائب وزیراعظم اور سعودی وزیرخارجہ میں رابطہ، تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف

شائع May 10, 2025 اپ ڈیٹ May 10, 2025 12:13pm
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کے تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو بھارتی حملوں اور پاکستانی جوابی کارروائی سے آگاہ کیا۔

سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کےتحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف کی، دونوں رہنماؤں کا قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026