• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.9°C
  • ISB: Cloudy 13.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.9°C
  • ISB: Cloudy 13.3°C

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے

شائع June 6, 2025
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ اداروں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مارے گئے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، علاقےکی کلیئرنس اور مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026