کراچی: عزیز آباد سے چھینے گئے قربانی کے جانور پاک کالونی سے برآمد، ملزم گرفتار

شائع June 6, 2025 اپ ڈیٹ June 6, 2025 05:54pm
— فائل فوٹو: ڈان نیوز
— فائل فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے چھینے گئے قربانی کے جانور پاک کالونی سے برآمد کر لیے گئے، جبکہ ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ برآمد ہونے والے جانوروں میں 2 دنبے اور 2 گائے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق پاک کالونی پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026