• KHI: Partly Cloudy 16.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 10°C
  • ISB: Cloudy 13.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 10°C
  • ISB: Cloudy 13.5°C

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

شائع June 13, 2025
— فوٹو: عبدالغفار
— فوٹو: عبدالغفار

بھوٹان میں ہونے والی ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

پاکستان کے اسامہ سعید نے ایتھلیٹکس فزیق میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔

پاکستانی باڈی بلڈر اسامہ سعید نے بھارتی اور افغانستان کے ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا اور 175 سینٹی میٹر قد کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

15 ویں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹک فیزیکس چیمپین شپ 15 جون تک بھوٹان میں جاری رہے گی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025