• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C

ایران۔اسرائیل جنگ: پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

شائع June 14, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

ایران۔اسرائیل جنگ کے پیش نظر حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔

ڈان نیوز کے مطابق ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سلامتی کے لیے صورتحال پر گہری نظر ہے، پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025