• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C

اسرائیلی فوج کا ایرانی فوج کے سنیئر میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

شائع June 17, 2025
— فائل فوٹو: ارنا
— فائل فوٹو: ارنا

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایرانی فوج کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنرل علی شادمانی وسطی تہران میں ایک زیرِ استعمال ہیڈکوارٹر پر رات گئے ایک فضائی حملے کے دوران شہید ہوئے۔

یاد رہے کہ جنرل علی شادمانی ایران کے خاتم الاانبیا ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر تھے ، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے انہیں دو روز قبل ہی جنرل غلام علی راشد کی شہادت کے بعد کمانڈر مقرر کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025