• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C

اسرائیلی فضائیہ کا کرمان شاہ ایئربیس پر 5 ایرانی AH-1 ہیلی کاپٹرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

شائع June 18, 2025
اسرائیلی فوج نے حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے
—فائل فوٹو: کی ایرو
اسرائیلی فوج نے حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے —فائل فوٹو: کی ایرو

اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے شہر کرمان شاہ میں ایئربیس پر ایرانی AH-1 ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مسلح افواج (آئی ڈی ایف) کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈفرن نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ ہیلی کاپٹرز صہیونی فضائیہ کو نشانہ بنانے کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔

ڈفرن نے کہا کہ ’ان کا مشن ہمارے طیاروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا تھا‘۔

آئی ڈی ایف نے حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025