اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کی سائینائیڈ گولی چبا کر خودکشی کی کوشش

شائع June 18, 2025
— فوٹو: ایکس
— فوٹو: ایکس

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ نے سائینائیڈ کی گولی چبا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

پریس ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ تاہم ایرانی سیکیورٹی فورسز نے موساد ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔

کارٹون

کارٹون : 5 دسمبر 2025
کارٹون : 4 دسمبر 2025