’اسرائیلی حملوں میں اب تک 15 ایرانی ایتھلیٹس شہید ہو چکے‘
صہیونی ریاست اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 15 ایرانی ایتھلیٹس شہید ہو چکے ہیں۔
پریس ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں میں اب تک 15 ایتھلیٹس شہید ہو چکے ہیں۔

Get the latest news and updates from DawnNews