اسرائیلی فوج کا ایران کے دو تہائی میزائل لانچرز کو تباہ کرنے کا دعویٰ
ایک اسرائیلی فوجی اہلکار نے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ فوج کا اندازہ ہے کہ اس نے ایران کے بیلسٹک میزائل لانچرز میں سے دو تہائی کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوج کے عہدیدار کے مطابق، ایران کے پاس اب بھی 100 سے زائد میزائل لانچرز موجود ہیں۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ لانچرز ایک اہم ہدف ہیں، کیوں کہ یہی لانچرز ایران کی جانب سے اسرائیل پر ہزاروں میزائل داغنے کی صلاحیت سمجھے جاتے ہیں۔












لائیو ٹی وی