• KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.9°C
  • ISB: Rain 27.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.9°C
  • ISB: Rain 27.1°C

اسرائیلی فوج کا ایران کے دو تہائی میزائل لانچرز کو تباہ کرنے کا دعویٰ

شائع June 19, 2025 اپ ڈیٹ June 19, 2025 05:34pm
اسرائیل کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ یہ لانچرز ایک اہم ہدف ہیں
—فوٹو: آئی ڈی ایف
اسرائیل کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ یہ لانچرز ایک اہم ہدف ہیں —فوٹو: آئی ڈی ایف

ایک اسرائیلی فوجی اہلکار نے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ فوج کا اندازہ ہے کہ اس نے ایران کے بیلسٹک میزائل لانچرز میں سے دو تہائی کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے عہدیدار کے مطابق، ایران کے پاس اب بھی 100 سے زائد میزائل لانچرز موجود ہیں۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ لانچرز ایک اہم ہدف ہیں، کیوں کہ یہی لانچرز ایران کی جانب سے اسرائیل پر ہزاروں میزائل داغنے کی صلاحیت سمجھے جاتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026