• KHI: Sunny 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
  • KHI: Sunny 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C

فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کےخلاف کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

شائع July 20, 2025
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کےخلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 19 اور 20 جولائی کی درمیانی شب دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر بلوچستان کے علاقے پہرود میں آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے ، جن کے قبضے سے فتنۃ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026