• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

شائع August 29, 2025
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا نے بتایا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر 2025 بروز پیر کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026