• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 23°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 23°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C

فیصل آباد: دریائے راوی سے اٹھنے والے بگولوں نے تاندلیانوالہ میں تباہی مچادی

شائع September 9, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں دریائے راوی سے اٹھنے والے بگولے نے تباہی مچادی۔

ڈان نیوز کے مطابق دریائے راوی میں سیلاب کے دوران اٹھنے والے بگولے نے فیصل آباد کی تحصیل تاندالیانوالہ میں تباہی مچادی، بگولے کی زد میں آکر متعدد مویشی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

فیصل آباد میں بگولے کے ساتھ طوفانی ہوائی چلنے سے کئی مکانات کی چھتوں میں بھی شگات پڑ گئے جبکہ کئی چھتوں پر نصب سولر پینلز اکھڑ گئے، اس دوران حادثے میں خاتون زخمی ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026