• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.6°C
  • ISB: Clear 29.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.6°C
  • ISB: Clear 29.1°C

سبی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

شائع اپ ڈیٹ
—  فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

بلوچستان کے ضلع سبی میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکار خفیہ اطلاع پرکارروائی کے لیے پہنچی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی تاہم سی ٹی ڈی کی بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،دہشت گردوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026