• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

شائع October 22, 2025
— فائل فوٹو: پی آئی ڈی
— فائل فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مجموعی معاشی، داخلی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسی طرح پاک-افغان بارڈر کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ایک مذہبی جماعت پر پابندی سے متعلق معاملے کا جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔

مزید کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی، کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026