• KHI: Sunny 26.3°C
  • LHR: Sunny 20.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.8°C
  • KHI: Sunny 26.3°C
  • LHR: Sunny 20.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 17.8°C

رام گوپال ورما 'وار'کے مداح

شائع October 28, 2013

۔ — فائل فوٹو
۔ — فائل فوٹو

ہندوستانی فلم ساز رام گوپال ورما نے پاکستانی 'وار' کی تعریف کی ہے۔

ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں ورما کا کہنا تھا: 'ان سب کے لیے جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں نے وار کیسے دیکھی، تو میں یہاں معافی مانگتے ہوئے تسلیم کرتا ہوں کہ میں نے وار کی غیر قانونی ڈی وی ڈی دیکھی'۔

'کئی لوگوں سے اس فلم کی تعریف سننے کے بعد میں اسے دیکھے بنا رہ نہیں سکا'۔

ورما نے پاکستانی فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فلم کی کاپیاں بھجوائیں۔

'بلال لاشاری سے درخواست ہے کہ وہ ہم سب ہندوستانی فلم سازوں کو اپنی فلم وار کی کاپیاں بھیجیں'۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025