• KHI: Partly Cloudy 22.5°C
  • LHR: Rain 25.1°C
  • ISB: Heavy Rain 18.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.5°C
  • LHR: Rain 25.1°C
  • ISB: Heavy Rain 18.6°C

پاکستان میں سب سے بڑا پرچم بنانے کا ریکارڈ

شائع October 23, 2012 اپ ڈیٹ October 23, 2012 09:16am

انسانی قومی پرچم- اے ایف پی فوٹو

لاہور: پاکستانی نوجوانوں نے بائیس اکتوبر سن دو ہزار بارہ کو سب سے بڑا قومی پرچم لاہور میں واقع نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بنایا۔

چوبیس ہزار سے زیادہ پاکستانیوں نے اس میں حصہ لیا اور دنیا کا سب سے بڑا 'انسانی قومی پرچم' بنانے کا ریکارڈ بنایا۔

حکام کے مطابق اس طرح یہ لوگ پانچ سال پرانا ہانک کانگ میں بنایا ہوا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئے۔

چوبیس ہزار دو سو افراد نے یہ پرچم بنانے کی مہم میں شرکت کی اور دو ہزار سات میں میں 21726 لوگوں کا ہانک کانگ میں بنایا ریکارڈ توڑدیا۔

کارٹون

کارٹون : 2 اپریل 2026
کارٹون : 1 اپریل 2026