• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:16pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 5:00pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 5:09pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:16pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 5:00pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 5:09pm

ایران میں زلزلہ سے پانچ ہلاکتیں

شائع December 6, 2012

گونٹے مالا میں زلزلہ۔ - اے پی فوٹو
۔ — اے پی فائل فوٹو

تہران:افغان سرحد کے قریب مشرقی ایران میں درمیان درجہ کے زلزلہ سے پانچ افراد ہلاک اور کم از کم درجن بھر زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق خورسان کے ایمر جنسی سروسز کے سربراہ نے بتایا کہ زلزلہ سے پانچ افراد ہلاک اور تقریباً بارہ زخمی ہوئے۔

تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے آنے والے زلزلہ کی شدت 5.5 درجے کی تھی اور اس  کا مرکز صوبہ خورسان کے چھوٹے قصبہ زوہان سے پچیس کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 جون 2024
کارٹون : 16 جون 2024