این اے 243، 244 اور 247 سے ایم کیو ایم کامیاب
کراچی کے حلقوں این اے 243، 244 اور 247 سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کامیاب ہوگئی ہے۔
این اے 243 سے عبدالوسیم 1 لاکھ 50 ہزار، این اے 244 سے شیخ صلاح الدین 1 لاکھ 72 ہزار 307 اور این اے 247 سے سفیان یوسف 1 لاکھ ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔
2008ء کے انتخابات میں بھی ان حلقوں سے ایم کیو ایم ہی کامیاب ہوئی تھی۔