نقطہ نظر غیرت کے نام پر قتل ہو یا ریپ، ذمہ دار ہمیشہ عورت کو ہی کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟ کاریوں کے قبرستان غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی عورتوں کی بے کفن لاشوں سے بھرے ہیں جبکہ یہاں کسی کو دعائے مغفرت پڑھنے تک کی اجازت بھی نہیں۔
نقطہ نظر ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ پاکستان اور چین کا ایک گروپ میں ہونا بھی حالیہ فوجی تصادم کے بعد مودی کے لیے ایک تکلیف دہ منظر ہوگا جس میں چین نے پاکستان کا ساتھ دیا۔
نقطہ نظر اداریہ: ’خواتین خاندان کی غیرت کی حفاظت کرنے والی اشیا نہیں ہیں‘ صنفی تشدد کی سب سے گھناؤنی شکل اس وقت دیکھنے میں آتی ہے کہ جب ایک عورت محبت کرنے کی ہمت کرتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے خاندانی عزت کو پامال کرتی ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ