نقطہ نظر پنجاب حکومت کی خودنمائی: ’ہمارا ملک ایک خاندان کی جاگیر بن چکا ہے‘ اگرچہ پاکستان میں موروثی سیاست عام ہے لیکن پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مہمات کی صورت میں ملک نے شاذ و نادر ہی اتنے بڑے پیمانے پر خود نمائی دیکھی ہو۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ