نقطہ نظر ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ عام طور پر سزا یافتہ مجرمان اور ناپسندیدہ افراد کو ان کے آبائی ملک بھیج دیا جاتا تھا لیکن آج کی دنیا میں انہیں کہیں بھیکسی بھی ملک میں بھیجا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: ’9 مئی کے مقدمات کو زیادہ احتیاط سے نمٹایا جانا چاہیے تھا‘ سیاسی تقاریر اور سیاسی تشدد کے مقدمات کو انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ فوجداری قوانین کے تحت مقدمہ چلانا ہی کافی ہوتا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ