نقطہ نظر ٹوٹ بٹوٹ کی کھیر اور ریحام خان کی جماعت شمولیت کی جتنی پابندیاں ریحام خان کی جماعت کے لیے ہیں اتنی تو کسی تبلیغی جماعت میں نہیں جس سے لگتا ہے کہ محترمہ نے یہ جماعت شمولیت نہیں بلکہ مشغولیت کے لیے بنائی ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ