نقطہ نظر کیا پاکستان کے مسائل کے لیے کسی جادوئی حل کا تصور حقیقت ہے یا سیراب؟ کبھی پانی سے چلنے والی کار، کبھی 10 ارب ڈالر تو کبھی تیل کے ذخائر، ہر کچھ عرصے بعد ایسی افواہیں اڑائی جاتی ہیں اور عوام کو یہ یقین دلایا جاتا ہے کہ تمام ملکی مسائل حل ہونے والے ہیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ