نقطہ نظر یو اے ای ویزا کے حصول میں پریشانیوں کا سامنا کرتے پاکستانی کیسا محسوس کرتے ہیں؟ ’دبئی کے لیے سنگل انٹری ویزا کی درخواستوں کو 70 سے 80 فیصد تک مسترد کر دیا جاتا ہے لیکن یو اے ای میں خاندانی تعلقات رکھنے والے افراد کی ویزا منظوری کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں‘۔
نقطہ نظر اداریہ: ’احتساب کا مطالبہ کرتے نواز شریف کی جماعت کو خود احتسابی کی ضرورت ہے‘ جہاں نواز شریف غیرسیاسی قوتوں کی مداخلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں وہیں ان کی اپنی جماعت کے لوگ اسی ہائبرڈ نظام کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ