اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسٹائل کی صنعت پر عائد کیے گئے بھاری ٹیکس ناقابل برداشت ہیں۔
ہمایوں مہمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام لیا تو ڈپٹی چیئرمین نے ان کا مائیک بند کردیا، جس پر پی ٹی آئی کے اراکین بھی ایوان میں سراپا احتجاج رہے۔
صوبے میں منشیات کی تیاری اور سپلائی کا سدباب خصوصاً تعلیمی اداروں، ہاسٹلز اور جیلوں میں منشیات کی فراہمی کا تدارک ٹاسک فورس کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
سوشل میڈیا پر اسرائیل حمایتی گروپ کے رہنماؤں کے ہمراہ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا، قومی ٹیم کے سابق کپتان نے صہیونی تحریک کی حمایت سے متعلق دعووں کی تردید کی ہے۔
پیپلز پارٹی مرچ مصالحے والے بیانات دے کر مستقبل کی سیاست بچانا چاہ رہی ہے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ساس بہو کے رشتے کے مطابق چل رہی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پی آئی اے 35 ہزار سے زائد حجاج کو سعودی عرب سے 171 پروازوں کے ذریعے وطن واپس لائے گی، بعد از حج آپریشن 21 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا، ترجمان پی آئی اے
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معافی مانگنے تک او پی ڈیز بند رہیں گی، مریم نواز نے پرنسپل سمیت سینئر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگوائی ہیں، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
اتنے ٹیکس لگانے کے بعد تو مہنگائی میں اضافہ ہوگا، چیئرمین خزانہ کمیٹی کا سوال، مہنگائی کا تو علم نہیں ہے ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کا جواب
چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، یوسف رضاگیلانی، راجا پرویزاشرف، خورشید احمد شاہ اور نوید قمر بھی موجود ہوں گے۔
کرامت علی مختلف مقامی اور علاقائی نیٹ ورکس جیسے پاکستان پیس کولیشن، پاکستان-انڈیا پیپلز فورم فار پیس اینڈ ڈیموکریسی اور ساؤتھ ایشیا لیبر فورم کے بانی رکن تھے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ڈی ایس پی سرگودھا، آر او سی ٹی ڈی سرگودھا، ایس ایچ او سرگودھا کو توہین عدالت کےشوکاز نوٹسز جاری کیے۔
سندھ اسمارٹ سرویلینس سسٹم (ایس فور) جدید اور ماڈرن تکنیکس کا ایک مجموعہ ہے اور سندھ حکومت نے ایس فور پروجیکٹ کے لیے تقریبا 1.5 ارب روپے مختص کیے ہیں، مراد علی شاہ
ملکو کا نام مارچ 2024 کو پی این آئی ایل لسٹ میں ڈالا گیا ہے، ملکو نے برطانیہ میں میوزک کنسرٹ کے لیے جانا تھا، درخواستگزار کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، درخواست کا متن
منیر اکرم نے جاری کانفرنس کو چھوٹے اور ہلکے ہتھیاروں سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے اور عالمی تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے اجتماعی عزم کی توثیق کرنے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔
گزشتہ سال نومبر میں، پاکستان نے باضابطہ طور پر ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے اتحاد برکس میں رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔
ذمہ دار شخصیات گرڈ اسٹیشنز کے احاطے میں مظاہروں کی قیادت کر رہی ہیں، پولیس ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کر رہی، قانون کو ہاتھ میں لینے کے لیے عوام کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے, خط کا متن
شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کوعید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی، رہنماؤں نے عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔