ماہ رنگ بلوچ سمیت ان کی پارٹی یا کسی بھی شخص کو بغیر ثبوت اور عدالتی کارروائی کے ’دہشتگرد‘ قرار دینا انتہائی تشویشناک عمل ہے اور یہ ’بیک فائر‘ ہوسکتا ہے، سابق سینیٹر پیپلزپارٹی
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان، ٹانک اور باغ میں تین علیٰحدہ علیٰحدہ آپریشنز کیے، خوارج کے مکمل خاتمے کیلئے سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، ترجمان پاک فوج
پاکستان میں جتنی بھی دہشتگردی ہورہی ہے اس کے پیچھے ہندوستان ہے، افغان بھائیوں سے بھی کہتے ہیں کہ بھارت کے آلہ کار نہ بنیں، دہشتگردوں کو اپنے ملک میں جگہ نہ دیں، ترجمان پاک فوج کا طلبہ سے خطاب
وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے بچوں کو قطرے پلاکر مہم کا افتتاح کیا، مہم کا باقاعدہ آغاز پیر کو ہوگا، ایک ہفتے جاری رہے گی۔
شیما ابراہیم اور مسکان کی شہادت کے بعد دہشتگردی کے اس واقعے میں شہید طلبہ و طالبات کی تعداد 8 ہوگئی، شہدا میں 7 طالبات اور ایک طالبعلم شامل ہے، سیکیورٹی ذرائع
لاہور اور جہلم میں 3،3، سیالکوٹ اور مظفرگڑھ میں 2،2 جبکہ شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اٹک، ملتان، راجن پور، حافظ آباد، میانوالی، جھنگ اور لیہ میں ایک ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی، پی ڈی ایم اے
حملہ آور ہفتے کی صبح سویرے سینئر صحافی کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی، مزاحمت پر گولیاں مار دیں، پی ایف یوجے اور بی یو جے کا گہرے صدمے اور غم و غصے کا اظہار
یہ کلاؤڈ پلیٹ فارم کاروباری اداروں کو ڈیجیٹل جدت کی مکمل طاقت استعمال کرنے کے قابل بنائے گا، پاکستان آئندہ دہائی میں ’کلاؤڈ انقلاب‘ کیلئے تیار ہے، فاروق رضا خان