غیر ذمہ دارانہ اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کیا ہے، جو ایک بڑے تنازع کو جنم دے سکتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ایران کے شہریوں کی اموات پر تعزیت
پاکستان اس وقت مشکل میں ہے کیونکہ خدشہ ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی بھی مؤقف اختیار کرنے سے عالمی توجہ پاکستان کے جوہری اثاثوں پر مبذول ہوسکتی ہے۔
خاتون زینب کو اپنے شوہر اور بھتیجی کے درمیان مبینہ ناجائز تعلقات کا علم ہوا جس پر خاتون نے شوہر شوکت کو میکے بلایا اور دوہرے قتل کی واردات انجام دی، پولیس
12 لاکھ تک کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح ایک فیصد کر دی، درآمدی خام مال اور ٹیرف لائنز میں سہولت سے برآمدات بڑھیں گی، قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب
فیلڈ مارشل عاصم منیر کیساتھ ظہرانے نے حکمرانوں کو اس قدر خوش کیا کہ انہوں نے امریکی صدر کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی سفارش کر دی، مولانا فضل الرحمٰن