لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات میں نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاک بحریہ کے اقدامات پر روشنی ڈالی، آئی ایس پی آر
دھرنے کا آغاز بلیو ایریا اسلام آباد میں واقع یوٹیلٹی اسٹورز کے ہیڈ آفس سے کیا جائے گا، ہزاروں خاندانوں کے روزگارکا خاتمہ لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
پاکستانی طلبہ نے چین میں بیچ کی پیداوار، کم سے کم پانی کا استعمال کرتے ہوئے آبپاشی کرنا، مویشی پالنے، زرعی پیداوار اور فصل کے بعد نقصانات کو کم سے کم کرنے کی تربیت حاصل کی۔
ناراض رہنما عرفان سلیم، عائشہ بانو ، ارشاد حسین اور خرم ذیشان کاغذات نامزدگی واپس لینے پر راضی نہ ہوئے تو آئینی طور پر سینیٹ انتخابات ہوں گے جبکہ گنڈاپور اپوزیشن کے ساتھ امیدواروں کے بلامقابلہ انتخابات کا سمجھوتہ کرچکے ہیں
سعودی عرب میں سب سے زیادہ 10 ہزار 423 پاکستانی قید ہیں، 14 پاکستانی سفارتخانوں سے تاحال ریکارڈ حاصل نہیں ہوسکا، وزارت سمندر پار پاکستانی کے حکام کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان نے مؤثر اور جامع طریقے سے کالعدم تنظیموں کے خلاف بھرپور ایکشن لیتے ہوئے ان کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کر کے مقدمات چلائے اور تنظیمی ڈھانچوں کو ختم کیا، ترجمان
ہر سال 13 سے 15 ہزار پاکستانی طالب علم مستقل رہائش کے لیے برطانیہ جاتے ہیں اور وہیں آباد ہونے کو ترجیح دیتے ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کو بریفنگ
20 سے 25 جولائی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کا امکان ہے، شہری خراب موسم کے دوران احتیاط برتیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
جی ایچ کیو میں ہونےو الی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال، سیکیورٹی چیلنجز اور دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں الیکٹرک وہیکلز کی حوصلہ افزائی، الیکٹرک بائیکس، رکشہ و لوڈر کے حصول میں حکومتی معاونت کا جائزہ لیا گیا
عرفان سلیم سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہیں ہوں گے، سینیٹ انتخابات کے دن کے پی اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے، 21 جولائی سے ہماری تحریک شروع ہوگی، رحمٰن جلال کی پریس کانفرنس
این ایچ اے میں ایک افسر کی 16 سال سے ڈیپوٹیشن پر حکومت کو تنقید کا سامنا، قائم مقام وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کے خلاف تحریک استحقاق کا معاملہ بھی متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
کیمبرج، فیڈرل اور کراچی بورڈ نے میدان مار لیا، 80 فیصد سے زیادہ نتائج حاصل کرنے والے سندھ کے دیگر بورڈز کے طلبہ انجینئرنگ یونیورسٹی میں میرٹ پر داخلہ حاصل نہ کرسکے۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے ریمانڈ کی درخواست مسترد کرنے والے جج ذاکر حسین کےخلاف دیے گئے منفی ریمارکس حذف کر دیے۔
خوارج نے پاک-افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز نے کامیاب حکمت عملی کے تحت خوارج کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کردیا، 3 خوارج سے افغان شناختی کارڈ بھی برآمد ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
گیلانی صاحب کے اکاونٹ میں پیسے تو آئے نہیں، اگر ان کے اکاؤنٹ میں پیسے منتقل ہوتے تو ان سے نکلوا لیتے، کیس کے وعدہ معاف گواہ کو ملزم بنا دیا گیا، اینٹی کرپشن عدالت
کٹس کے ایک وفد نے پروفیسر آفاق صدیقی کے ہمراہ سیکٹر کمانڈر سے ملاقات کی، معطل اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات بھی جاری کردیے گئے، پریس ریلیز
کرنسی ماہرین نے خاص طور پر مالی سال 25-2024 کے اختتام اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام واجب الادا ادائیگیوں کی تکمیل کے بعد ڈالر کی لیکویڈیٹی کی تنگی پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
جون 2025 تک رائلٹی کی مد میں ایک کروڑ 75 لاکھ ڈالر، ٹیکس کی مد میں تقریباً 38 لاکھ ڈالر اور سماجی سرمایہ کاری کی مد میں 72 لاکھ ڈالر ادا کیے گئے ہیں، منیجر کمیونیکیشن