ڈاکیومینٹری میں بھارتی شہریوں کے پہلگام واقعے پر سوالات، پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش، بھارتی طیاروں کا ملبہ اور بھارتی فوج کی جانب سے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے سمیت دیگر شواہد شامل کیے گئے۔
علی امین گنڈا پور جان بوجھ کر 342 کا بیان ریکارڈ نہیں کرا رہے، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اس عدالت کو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے نہیں روکتا، تحریری حکم نامہ
14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا، کامیابی بیرون ملک پاکستانیوں کے اعتماد اور اندرون ملک عزم و استقامت کا مظہر ہے، ایکس پر پیغام
پہلے چینی برآمد کرکے کماتے ہیں، ایکسپورٹ سے چینی بھی مہنگی ہو جاتی ہے، پھر قلت کا رونا روکر اور نرخوں کو مستحکم کرنے کے نام پر چینی پھر درآمد کی جاتی ہے، جنید اکبر
شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا، نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا اور لاہور کی اہم مارکیٹیں بند، مطالبات تسلیم کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری نہ کرنے پر تاجروں کا ہڑتالوں کا دائرہ وسیع کرنے کا انتباہ
زرگری شناواری میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور فورسز نے مشترکہ کارروائی کی، زخمی ڈی پی او کو ہیلی کاپٹر سے پشاور منتقل کیا جارہا ہے، آئی جی پختونخوا
نیپال کے کوہ پیماؤں کیساتھ دو مقامی پورٹر گئے، کے ٹو کیمپ 1 پر برفانی تودہ آ گرا، ایک غیر ملکی زخمی ہوا، فوجی ہیلی کاپٹر سے لاش آج سدپارہ لائی جائے گی۔
برآمدات کی ترقی میں اہم کردار فری لانس اور ریموٹ ورک سیکٹر کا رہا، جس میں 90 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس کی برآمدات 77 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
سردار محمد ابراہیم خان کی رہائشگاہ پر 19 جولائی 1947 کو کشمیر کے حقیقی نمائندوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا تھا، قومی قیادت کا شہدا کو خراج عقیدت
تحصیل علی پور سے ڈاکو 32 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے مویشی اسلحہ کے زور پر لے گئے تھے، 5 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، مویشی اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے، ڈی پی او ڈاکٹر رضوان
سابق سفارتکار نے 3 دہائی قبل شہزاد ٹاؤن میں پلاٹ خریدا تھا، بعد ازاں وہ اپنے ملک واپس چلے گئے جہاں ان کا انتقال ہوگیا، اب یہ پلاٹ خاندان بیچ رہا ہے، ذرائع
کچھ عناصر پاکستان کی اسلامی شناخت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ ناکام ہوں گے، نظریاتی بنیادوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کا تقریب سے خطاب
آئینی بینچ یہ فرق کرنے میں ناکام رہا کہ آئین کے تحت صدر کے اختیارات اور فرائض میں کیا فرق ہے؟ صدر صرف کابینہ یا وزیراعظم کے مشورے پر ہی فرائض انجام دیتا ہے، مؤقف
موجودہ نظام میں بھرتی، ترقی، تربیت اور سرکاری افسران کی صلاحیتوں میں اضافے کے حوالے سے بہتری کی گنجائش موجود ہے، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی اجلاس کو بریفنگ
25 جون سے اب تک 123 افراد جاں بحق اور 462 زخمی ہو چکے، دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ