حادثہ قائد آباد میں پیش آیا،سڑک عبورکرنے والےکو بچاتے ہوئےکار بےقابو ہوئی، عینی شاہدین، پانچ سالہ عقیل ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، ریسکیو ذرائع
ڈیوٹی ادا کرتے وقت کسی شخص کو صحافی کے خلاف پرتشدد رویہ اختیار کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، جو شخص ایسا کرے گا اسے سات سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، بل کا متن
صرف درست اور تصدیق شدہ دستاویزات جمع کرانے والے کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپوں میں شرکت اور کیش ایوارڈ کے حصول کے لیے اہل سمجھا جائے گا، پاکستان اسپورٹس بورڈ
وفاقی حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان کا وزیراعظم سمیت تمام فریقین کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کا حکم
آیا کرپٹوائزیشن پاکستان کی معاشی خودمختاری کے مستقبل کے لیے زبرست اقدام ہے یا ریاست کی غلطی، اس کا انحصار اس پر ہوگا کہ منصوبے پر عمل درآمد کس طرح کیا جاتا ہے۔
ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں آج بھی جرگہ سسٹم قائم ہے اور حکومت آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ان جرگوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
گورنر ہاؤس میں اراکین سے حلف ماورائے آئین ہے، چیف جسٹس کے پاس آئین کے تحت جوڈیشل اختیارات ہیں انتظامی نہیں، ہمیں سنے بغیر چیف جسٹس نے گورنر کو حلف کے لیے نامزد کیا، درخواست
ملزمان نے گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پر 2 نوجوانوں کو قتل اور ایک کو زخمی کیا تھا، ملزمان واردات کے بعد گنے کے کھیتوں میں چھپے ہوئے تھے، مقابلے میں مارے گئے، پولیس
وزیر اعظم آفس نے تیسری بار نیٹ میٹرنگ کےخلاف مہم روکنے کی ہدایت کی، پاور ڈویژن نے وزارت اطلاعات کے ذریعے بیانیہ تشکیل دینا تھا جس کے بعد کابینہ میں سمری پیش کی جانی تھی، سینئر افسر
گرفتار ملزمان میں ستکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ستکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل، واقعے کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں ایس ایچ او کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی طرف سے پمز کو خطوط بھیجے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ظاہر جعفر کو صدارتی رحم کی درخواست جمع کرانے سے قبل میڈیکل یا نفسیاتی بورڈ کی رائے درکار ہے