مون سون کے آنے والے اسپیلز کے لیے این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم ایز، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ادارے مل کے لائحہ عمل بنائیں، شہباز شریف
ہماری سوسائٹی میں یہ چیزیں قابل قبول نہیں ہو سکتی، سوسائٹی کے اپنے اقدار ہیں، چاہے جاہلانہ ہیں، لیکن ہمیں سب کچھ مدنظر رکھ کر ایک متوازن قانون سازی کی طرف جانا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)
صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں، قائدحزب اختلاف، آل پارٹیز کانفرنس صرف دکھاوا ہے، صوبائی صدر پیپلزپارٹی، کانفرنس میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں، صوبائی صدر اے این پی
بورڈز کے ممبران کی نامزدگی 10 دن کےاندر کابینہ کو بھیجی جائے، وفاقی سیکریٹریز کو مراسلہ، سرکاری اداروں کے بیشتر بورڈز کو ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جارہا ہے، ذرائع
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور سعودی وزیر برائے معیشت و منصوبہ بندی فیصل فاضل الابراہیم کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، دفترخارجہ
پاکستان انفارمیشن کمیشن نے متعدد وفاقی عوامی اداروں کے سینئر افسران کو رائٹ آف ایکسیس ٹو انفارمیشن ایکٹ کی شقوں پر مسلسل عمل نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں
منصوبے کا مقصد بندرگاہ کے ٹریفک کو موٹر وے تک مؤثر رسائی دینا ہے، اور یہ ملک کے لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، مراد علی شاہ۔
دہشتگرد گروہ واٹس ایپ چینلز کو خطرناک بیانیہ پھیلانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں، یہ اکاؤنٹس فوری بند کیے جائیں اور ایسے نمبرز کو خود طور پر معطل کرنے کا الگورتھم بنایا جائے، وزیر مملکت برائے داخلہ
سنگل بینچ نے درخواست میں استدعا سے آگے بڑھ کر سوموٹو اختیار استعمال کیا، راؤ عبد الرحیم نے فیصلہ کالعدم قرار دینے اور درخواست بھی ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا کردی۔
سندھ میں بھی بڑے اسپیل آئے تو صوبائی حکومت مکمل تیار ہے، پوری انتظامیہ الرٹ ہے، مشینری موجود ہے، کاروباری لوگوں کیلئے آسانی پیدا کرنے جا رہے ہیں، سینئر صوبائی وزیر۔
دہشت گردوں نے تختی خیل کے سرحدی علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، ایف سی اہلکاروں کے بروقت اور مؤثر جوابی حملے کے باعث دہشت گرد فرار ہو گئے، ترجمان
انسداد دہشت گردی عدالت نے سردار شیر باز ستکزئی کو سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا،اللہ کو حاضر ناظر جان کر تحقیقات کرنے کے بعد بیان دیں، ملزم کی صحافیوں سے گفتگو
یہ جائیداد وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری کے بغیر منتقل نہیں کی جا سکتی، فارنرز ایکٹ 1946 کی دفعہ 3 کے تحت کوئی غیر ملکی پاکستان میں حکومت کی اجازت کے بغیر زمین نہیں خرید سکتا۔
ایک دن میں جعلی مقابلوں کی 50 ,50 درخواستیں آرہی ہیں، فائرنگ اگر گاڑی پر ہورہی ہے تو فائر سیدھا ملزم کو لگتا ہے؟، گاڑی نہ کسی کانسٹیبل کو گولی لگتی ہے، چیف جسٹس عالیہ نیلم۔
لاکھوں کسان گرفتاری دینے کو تیار ہیں لیکن ٹیکس ادا نہیں کریں گے، سندھ چیمبر آف ایگریکلچر نے ٹیکس کے نفاذ کو غیرقانونی قرار دے کر عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
کاشتکاروں کو تحفظ دینے کیلئے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی کے بیان پر کمیٹی کا اظہار تشویش، شوگر ملز مالکان کی تفصیلات طلب کرلیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں نمبر ایک پر آگیا، مون سون سیزن میں شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کے داخلوں پر پابندی لگنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمٰن
لوکھوڈیر رنگ روڈ پر چھت گرنے سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے، علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام ، دریائی بند ٹوٹنے سے لیہ میں آبادیوں میں پانی داخل
اگرچہ پاکستان میں موروثی سیاست عام ہے لیکن پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مہمات کی صورت میں ملک نے شاذ و نادر ہی اتنے بڑے پیمانے پر خود نمائی دیکھی ہو۔
ملزم کی ذہنی حالت کا تعین نہیں کروایا گیا، سپریم کورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ نہیں دیا، فیصلے پر نظرثانی کی ٹھوس وجوہات موجود ہیں، مؤقف
ماہرین کے مطابق چینی صرف معاشی مسئلہ نہیں، بلکہ یہ ایک ساختی ناکامی ہے جس پر اشرافیہ نے قبضہ جما رکھا ہے اور زیادہ تر شوگر ملز سیاسی خاندانوں کی ملکیت ہیں۔
2024 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی 9 ہزار 766 وارداتیں ہوئی تھیں، پولیس کی بہترین حکمت عملی اور گینگز کی گرفتاریوں سے وارداتیں 36 فیصد کم ہوئیں، پولیس حکام
ایس بی او ایس ایس صرف ایک ڈیجیٹل حل نہیں بلکہ طرزِ حکمرانی کے ڈھانچے میں بنیادی اصلاح ہے، پلیٹ فارم 9 اہم محکموں کی 32 ای-لائسنسنگ خدمات فراہم کرے گا، مراد علی شاہ
اضافی بجلی کو صنعتی اور زرعی شعبوں کو کیوں نہیں فراہم کیا جا رہا؟ چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کا استفسار، آئی پی پیز سے متعلق معاملات ذیلی کمیٹی کے سپرد، خصوصی آڈٹ کا حکم
پختونخوا، گلگت میں رابطہ سڑکیں، پل بہہ گئے، فصلوں کو بھی نقصان، لینڈسلائیڈنگ سے راستے بند، سیاحوں کو نکال لیا گیا، حالیہ مون سون میں اموات کی مجموعی تعداد 234 ہوگئی۔
پاکستان میں متنازع فیصلوں کی کمی نہیں، عدلیہ کے متنازع فیصلوں میں ایک اور کا آج اضافہ ہوا ہے، فیصلوں سے ظاہر ہوا ہے کہ عدالتیں ناکام ہوگئی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی