امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کو علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزاز دیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنرل مائیکل کوریلا کو اعزاز سے نوازا، آئی ایس پی آر
ٹیم کی سربراہی ایس پی راول ڈویژن راجا حسیب کریں گے، اس کے علاوہ ٹیم میں ڈی ایس پی سٹی اطہر شاہ، انسپکٹر ثنا اللہ، انسپکٹر علی عباس، انسپکٹر ناصر عباس بھی شامل ہیں۔
خطے میں امن، استحکام اور تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ ساتھ درپیش چیلنجز کے تناظر میں اسٹریٹجک مکالمہ اور باہمی اعتماد اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف عاصم منیرکا اسلام آباد میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس سے خطاب
خام مال کی تیاری و درآمد اور صارف کی خریداری تک ڈیٹا کو ایک ہی سسٹم سے منسلک کیا جائے، تاکہ پوری ویلیو چین کی براہ راست ڈیجیٹل نگرانی کی جا سکے، شہباز شریف
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر، وفاقی حکومت اور تھانہ گلبرگ کے انسپکٹر عمران صادق کو فریق بنایا گیا ہے۔
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب۔
پولیس ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمہ کو اے ٹی سی ون میں پیش کیا گیا، ملزمہ نے ویڈیو پیغام میں بانو بی بی کے قتل کو ’جائز‘، مرکزی ملزم سردار شیر باز ساتکزئی اور دیگر کو بےگناہ قرار دیا تھا۔
سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کوئی بھی قومی فیڈریشن بھارت میں کھیلوں کے ایونٹس میں شرکت کے حوالے سے معاہدہ یا وعدہ پی ایس بی کی پیشگی اجازت کے بغیر نہیں کرے گی، سرکلر
تقاریب کی سیکیورٹی کے لیے پولیس فول پروف انتظامات کرے، ضم اضلاع میں معرکہ حق اور یوم آزادی کی خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں، تمام متعلقہ محکموں، ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری۔
نو عمر لڑکی، شادی شدہ خاتون اور نویں جماعت کی طالبہ نے دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کیا، نوبیاہتا نوجوان بھی دریا میں کود گیا، 2 کی لاشیں برآمد۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس کے اہلکار سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گانچھے میں بھی سیلاب نے تباہی مچائی، کئی مکانات، واٹر چینلز، رابطہ سڑکیں، فصلیں تباہ، بابوسر سے لاپتا افراد کی تلاش جاری، فیری میڈوز سے سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔
سی ٹی ڈی سوات کی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے ولیج ڈیفنس کونسل کے ارکان کے قاتل اجمل کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی، ہنگو میں ڈی پی او پر حملے کا ملزم ہلاک۔
پولیس کی قبر کشائی کیلئے درخواست، مقتولہ سدرہ کے ورثا 26 جولائی کو عدالت طلب، شوہر نے مبینہ طور پر جرگے کے فیصلے پر بیوی کو قتل کرکے زیورات کیساتھ فرار ہونے کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
ویت نام میں شرح سود 6.3 ، کمبوڈیا میں 3 ، انڈونیشیا میں 6 ، اور بھارت میں 5.5 فیصد ہے، پاکستان میں قرض کی لاگت خطے میں بلند ترین، ترقی متاثر ہو رہی ہے، جاوید بلوانی و دیگر۔
پولیس نے 22 سالہ عمر حیات کو بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم نامزد کر دیا، چالان میں مقتولہ کی والدہ اور خالہ کے بیانات، ملزم کا دفعہ 164 کے تحت قلمبند کیا گیا اعترافی بیان بھی شامل۔