وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت چینی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے 165 روپے ایکس مل قیمت اور 173 روپے ریٹیل قیمت پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی
جرمن کوہ پیما 28 جولائی کو اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں، جب وہ تقریباً 5 ہزار 700 میٹر کی بلندی پر گرنے والے پتھروں کی زد میں آئیں، الپائن کلب آف پاکستان
کیا یونیورسٹی پر بھی کوئی قانون لاگو ہوتا ہے؟ پہلے ایڈمیشن دیا گیا کمرے الاٹ کیے گئے، کرائے دار کو بھی نکالنے کیلئے نوٹس دینا ہوتا ہے، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن
یہ کوئٹہ کے علاقہ ڈیگاری میں مرد اور خاتون کو جرگے کے حکم پر قتل کرنے کے ایک ہفتے بعد پیش آیا تھا، واقعے میں ملوث ہونے پر پولیس نے کم از کم 14 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیس
بھارت اپنے اسٹریٹجک مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ پاکستانی افواج کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں اور فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانا ایک ناقابل تردید حقیقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لانگ مارچ کے شرکا منصورہ سے لاہور پریس کلب جائیں گے جبکہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر مشتمل وفد مطالبات پر مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو گا، مریم اورنگزیب اور لیاقت بلوچ کی پریس کانفرنس
نیم ہنر مند افراد کی ماہانہ اُجرت 41 ہزار 380 روپے مقرر کی گئی ہے، ہنرمندوں کی اُجرت 49 ہزار 628 روپے اور اعلیٰ ہنرمندوں کی اُجرت 51 ہزار 745 روپے ماہانہ ہوگی، وزیر محنت شاہد تھہیم
جرگہ ہال کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن، پی پی کی راحیلہ بی بی لیگی امیدوار کے حق میں دستبردار ہوئیں، پی ٹی آئی کی 6 خواتین بطور آزاد امیدوار حصہ لیں گی۔
3 ہزار 969 بوتل شراب، 408 بیئر کے کین، 2 ہزار 316 کلو چرس، 337 ٹن چھالیہ، 26 ٹن انڈین گٹکا ، 90 ہزار سے زائد غیر ملکی سگریٹس، 48 ہزار کین ایرانی جوس کو نذر آتش کیا گیا۔
گزشتہ مالی سال میں شرح نمو 2.7 فیصد رہی، رواں مالی سال میں زرعی شعبہ بہتر ہونے سے نمو بڑھے گی، موجود مالی سال میں مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے، 9مئی کے تمام کیسز کا آئینی اصولوں کے مطابق جائزہ لیا جائے، مشکوک کیسز کو دوبارہ کھولا جائے، قائد حزب اختلاف سینیٹ
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج27 سالہ اویس، 24 سالہ امیر اور 33 سالہ غلام مصطفیٰ پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، مجرموں نے 2022 میں وکیل اور اس کے ساتھی کو قتل کیا تھا۔
تمام اضلاع میں 87 گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کی گئی، 10 لاکھ77 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، سید حسن نقوی کی انتظامیہ کو ہدایت۔
حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین سانگھڑ سے کراچی جا رہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا، 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک، سول ہسپتال کراچی منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو
بیٹی کو پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں، حق کی بنیاد پر دی جائے گی، پنشن سرکاری ملازم کا قانونی حق ہے، خیرات نہیں، سندھ حکومت کا 2022 کا امتیازی سرکلر غیر قانونی اور آئین کے خلاف ہے، عدالت
فرانس اور برطانیہ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خوش آئند اور بروقت ہے، غزہ کے عوام کو صرف ہمدردی نہیں، تحفظ، خوراک، ادویات اور آزادی چاہیے، رہنما پیپلز پارٹی
ہم نے کوئی پابندی نہیں لگائی، جب تک وزیر داخلہ زائرین کی بذریعہ سڑک روانگی پر پابندی کی پالیسی واپس نہیں لیتے ہم کچھ نہیں کرسکتے، وزیر مذہبی امور کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مقتولہ ثنا کے گھر والے ابھی تک لاش لینے نہیں آئے، دونوں کی لاشیں چائنا پورٹ سے ملی تھیں، کراچی پولیس گوجرانوالہ سے مقتولہ کے بھائی اور کزن سمیت 4 افراد کو گرفتار کرچکی۔
لیاری کی رہائشی خاتون کو 6 سال سے پیٹ میں تکلیف تھی، متعدد ہسپتالوں نے سرجری سے منع کردیا تھا، ماہرین کی 3 ٹیموں نے سرجری میں حصہ لیا، پرنسپل بینظیر بھٹو میڈیکل کالج
پولیس کی خصوصی ٹیم لاہور روانہ، فرانزک لیبارٹری سے نمونوں کی جلد رپورٹ کی درخواست کریگی، پیر کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبرکشائی کے بعد لاش کے نمونے حاصل کیے گئے تھے۔
جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ سے پہلے سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں پنجاب حکومت کی مذاکراتی ٹیم دوسرے روز بھی منصورہ پہنچ گئی۔
پاکستان آئندہ تین سالوں میں اپنی سرکاری شپنگ فلیٹ کو 600 فیصد تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتا ہے، جس میں توانائی بچانے والے اور ماحول دوست بحری جہازوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
ایف آئی اے کی کارروائی میں گرفتار کیے گئے ملزمان وسیم احمد، طارق احمد، عبدالخلیق، احمد اور مقصود سے 75 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے، حوالہ ہنڈی کے شواہد برآمد
اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ہر حد تک جائیں گے، آرمی چیف سے ملاقات کرکے مسائل سے آگاہ کروں گا، وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب۔
مرکزی ملزم فرحان سافٹ ویئر آپریٹر تھا، 3 ساتھیوں کو جعلی اکاؤنٹ بنا کر دیتا تھا جو شہریوں کی اشیا لیکر فرار ہوجاتے تھے، لاکھوں مالیت کا سامان، 2 پستول برآمد، مقدمہ درج کرلیا، پولیس
خام کپاس، کاٹن یارن اور گرے کلاتھ جو پاکستان کسٹمز ٹیرف کی متعلقہ ہیڈنگز میں آتے ہیں، انہیں ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے دائرہ کار سے خارج کر دیا جائے گا، ایس آر او جاری
کچھ طلبہ محرم کے دوران، دیگر اسرائیل-ایران جنگ کے دوران واپس آئے تھے، درست سفری دستاویزات موجود، عراق و ایران کیلئے بذریعہ سڑک سفر کی پابندی نے معاملہ پیچیدہ بنا دیا۔
اسٹیٹ بینک کرپٹو ٹریڈنگ بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کو لائسنس جاری کرے گا، کرپٹو کرنسیز نئے معاشی نظام کی مستقبل کی کرنسیاں ہیں، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بریفنگ