انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مرکزی ملزمہ رِدا کے شوہر وحید بلّا اور دیگر گرفتار افراد کو پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
جہاں جہاں سے ریلی کے شرکا گزرے وہاں ہنگامہ کیا گیا، افسوس ناک اور شرمناک عمل تھا، جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ سارے سانحہ پر حکومت سندھ کے رد عمل کو دیکھنا تھا۔
آج پہلے سے زیادہ ملک کو سیاسی مفاہمت کی ضرورت ہے تاکہ اصل چیلنجز سے نمٹا جاسکے۔ سابق وزیر اعظم کو ’سکیورٹی تھریٹ‘ قرار دینا یا سکیورٹی اداروں کو گالیاں دینا موجودہ بحران کو مزید پیچیدہ کرے گا۔