پاکستان نواز شریف کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو این ایف سی سے فنڈز دینے کی تجویز آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں رائے عامہ بہتر لگتی ہے، فضا اچھی ہے اس لیے انتخابات میں نتیجہ بھی اچھا آنا چاہیے، پارٹی رہنماؤں سے خطاب
پاکستان ورلڈ بینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کی بھی پاکستان کیلئے قرض کی منظوری عالمی بینک کی جانب سے 40 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کے بعد اے ڈی بی نے 54 کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کی منظوری دی۔
کاروبار سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا اضافہ مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
پاکستان بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 اہلکار زخمی پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، فائرنگ کا تبادلہ تین گھنٹے تک جاری رہا، ترجمان ریجنل پولیس آفیسر
دنیا بیرون ملک عسکری سرگرمیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ایک ہزار افغان علما کی قرارداد قرار داد میں کہا گیا ہے کہ جو بھی افغانستان کی سرحدوں سے باہر عسکری کارروائیاں کرے گا، اسے ریاست کا باغی سمجھا جائے گا، جو قابلِ سزا جرم ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ