کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا کو شکست دے کر بھارت کی سپر ایٹ مرحلے میں رسائی ارشدیپ کی 4 وکٹوں کے سبب امریکی ٹیم 8 وکٹوں پر 110 رنز بنا سکی، بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
نقطہ نظر ’اگر بارش کی انٹری ہوگئی تو قومی ٹیم کو عید اپنوں میں منانی پڑے گی‘ اگر بات صرف پاکستان کی دو کمزور ٹیموں کینیڈا اور آئرلینڈ سے فتح اور امریکا کی دو مسلسل شکست تک محدود ہوتی تو ٹھیک تھا لیکن معاملہ اب ‘ابر’ کا بھی ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈکپ: نیپال کیخلاف میچ میں بارش، سری لنکا کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات ختم گروپ ڈی میں جنوی افریقا 6 پوائنٹس کے ساتھ سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرچکا ہے، بنگلہ دیش، نیدرلینڈ 2،2 اور سری لنکا ، نیپال کا ایک ایک پوائنٹ ہے۔
کھیل قسمت میں ہوگا تو اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیں گے، حارث رؤف ہمارا فوکس اب اگلے میچ پر ہے، کوشش ہوگی ایونٹ میں اپنا آخری میچ بھی جیتیں، اپنی باؤلنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں، فاسٹ باؤلر قومی ٹیم
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دے کر سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا نمیبیا کی پوری ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آسٹریلیا نے چھٹے اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد