کھیل اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل نے ون ڈے ڈیبیو پر 7 وکٹیں حاصل کرکے ریکارڈ قائم کردیا جنوبی افریقا کے کاگیسو رباد نے 2015 میں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے ڈیبیو پر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
کھیل کولمبو: آئی سی سی اجلاس کے دوران جے شاہ اور محسن نقوی کی ملاقات افغانستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو مسترد کردیا، چیمپینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا