کھیل لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، باؤلنگ میں سلمان مرزا 4، شاہین شاہ آفریدی 2، سکندر رضا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان شاہدآفریدی پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول پہنچ گئے کشمیری بھی بھارتی جارحیت میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہے، کشمیری عوام کا شکریہ ادا کرنے لیپہ سیکٹر آیا ہوں، گفتگو
پاکستان پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی وہ آکسیجن سپورٹ کے بغیر دنیا کی 8000 میٹر سے بلند 14 پہاڑی چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے حسن نواز نے 67 اور خواجہ نافع نے 51 رنز کی اننگز کھیلی۔
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف