کھیل پاکستانی کیوئسٹ حسنین اختر انڈر 17 اسنوکر کےعالمی چیمپئن بن گئے 16 سالہ حسنین اختر نے کھیل کے آغاز کے ساتھ ہی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کھلاڑی کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔
کھیل انڈر16 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو ہرادیا پاکستان نے بھارت کیخلاف یک طرفہ مقابلے کے بعد 0-3 کے اسٹریٹ سیٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ ایونٹ کے فائنل میں قومی ٹیم کا مقابلہ ایران سے ہوگا۔
کھیل ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز لیگ، پاکستانی سپر اسٹارز آج انگلینڈ سے ٹکرائیں گے پاکستانی لیجنڈز کی قیادت سابق کپتان محمد حفیظ کریں گے، قومی ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 20 جولائی کو شیڈول ہے۔
کھیل عالمی چیمپئن محمد آصف ماسٹرز اسنوکر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے سیمی فائنل میں بھارتی حریف منان چندرا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-4 سے شکست دے دی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ