کھیل پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کی تاریخی کامیابی، ایشین چیمپئن بن گیا تھائی لینڈ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ایران کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
کھیل اے سی سی اجلاس کا مقام تبدیل نہ ہوا تو بھارت ایشیا کپ کا بائیکاٹ کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا، افغانستان اور عمان نے بھی اے سی سی اجلاس کے مقام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکا میں شیڈول ہے۔
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم نے کھیلنے کا انداز بدل دیا، کپتان سلمان علی آغا پاکستان اور بنگلہ دیشن کے درمیان ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
کھیل ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ، محمد آصف بھارتی حریف کو شکست دے کرعالمی چیمپئن بن گئے فائنل مقابلے میں محمد آصف نے بھارتی حریف برجیش دمانی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-4 فریم سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
کھیل ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز لیگ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حفیظ نے شاندار 54 رنز کی اننگز کھیلی، جب کہ عامر یامین 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ